اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ادائیگی کے نظام کا تیسرا سہ ماہی جائزہ جاری کر دیا۔ بینک دولت پاکستان نے مالی سال 2024ء کی تیسری سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کیلئے ادائیگی کے نظام کی سہ ماہی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں ملک کے ادائیگی کے منظر نامے کا جائزہ پیش کیا گیا ہے جس کے مطابق بینکوں اور ای ایم آئیز نے ایک لاکھ 28ہزار 470ارب روپے کی مجموعی مالیتی ادائیگیوں کی کارروائی کی ,سہ ماہی کے دوران مجموعی ریٹیل ادائیگیوںمیں بینکوں اور الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشنز (ای ایم آئیز) کی جانب سے کی گئی ڈیجیٹیل ٹرانزیکشن کا تناسب83فیصد جبکہ سترہ فیصد ٹرانزیکشن بینک کائونٹرز پر (OTC)پر کی گئیں۔
اسلام آ باد جاپان میں ایک دلچسپ کیس سامنے آیا ہے،46بر س موت کے انتظار کے بعد جاپانی شہری بری،14لاکھ ڈالر زر...
کراچی اٹلی کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا کہ گیزا کے خفرع اہرام کے نیچے ایک عظیم زیر زمین شہردریافت ہوا، جو 38ہزار...
کراچی امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ چین، امریکہ کے لیے سب سے بڑا...
اسلام آباد یمن کے جنگجو حوثی قبائل کے خلاف امریکی حملے کی تفصیلات، اہداف، وقت،ہتھیاروں اور منصوبے کی اطلاع...
اسلام آبادسی ڈی اے نے اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا مکمل ڈیجیٹل شہر بنانے کا فیصلہ کرلیا، جدید ٹیکنالوجی سے...
کراچی سندھ کے علاقےدادو میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کوبھیجے گئے نوٹس میں...
اسلام آباد پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ بے بنیاد افواہیں چینی کی قیمت میں اضافے کا...
کراچیبھارت کی سابق ورلڈ چیمپئن باکسر سٓویتی بُورا نے پولیس اسٹیشن میں اپنے شوہرکبڈی پلیئر دیپک نواس ہودا پر...