اسلام آ باد (رانا غلام قادر )مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس اچانک ملتوی کر دیاگیا ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل (CCI) کا 52واں اجلاس22جو لائی بروز پیر طلب کیا تھا۔جمعہ کے روز مشترکہ مفادات کونسل سیکر ٹیریٹ کی جانب سے کو نسل کے ممبران کو ایک مراسلہ بھیجا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پیر کو بلایا گیا اجلاس ملتوی کر دیاگیا ہے۔ اجلاس کی نئی تاریخ سے بعد میں آ گاہ کردیا جا ئے گا۔کو نسل کے تین وفاقی ممبران میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ‘وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر سیفران امیر مقام اور صو بائی ممبران میں چاروں وزرا ئے اعلیٰشامل ہیں۔ ذ رائع کے مطابق ملک کی سیا سی صورتحال کی وجہ سے یہ اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔
کراچی امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ چین ایران کو دفاعی ہتھیار بھیجنے کی تیاری کررہاہے، جن میں ایئر...
اسلام آباد پاکستان میں موجود امریکہ اور ایران کے وفود نے مذاکرات سے قبل اہم میٹنگ کی ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق...
کراچیمشرق وسطی نظر انداز، امریکی خصوصی طیارے نے طویل روٹ اختیار کیا، ساڑھے 3گھنٹے تاخیر، امریکی نائب صدر ڈی...
اسلام آباد :نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر...
اسلام آباد مصر ،ترکیہ ،رومانیہ ، ایران اور سعودی عرب کے پاکستان کے حق میں نغمے ،امریکہ اور ایران کے درمیان...
کراچی ایران سے مذاکرات کے لیے پاکستان آئے امریکی وزیر خارجہ ڈی جے وینس کے خصوصی طیارے کے ساتھ میری لینڈ سے...
کراچی ایران کے دارالحکومت تہران سے رات گئے دو خصوصی طیارے تہران سے اڑان بھرنے کے بعد افغانستان کے راستے اسلام...
واشنگٹن امریکا اور ایران کے درمیان چھ ہفتوں سے جاری جنگ، جس نے توانائی کی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا اور عالمی...