اسلام آباد (رپورٹ:،رانامسعود حسین ) پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات2024 میں صفحدھاندلی کے الزام میں چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے دیگر اراکین کو ہٹانے کے لئے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروادی ہے، شکایت گزار،تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس نور الحق قریشی اور کن صوبائی اسمبلی سندھ ،محمد شبیر نے بیرسٹر علی طاہر کے ذریعے جمعہ کے روز آئین کے آرٹیکل 209کے تحت سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کی گئی مشترکہ شکایت جمع کروائی ہے ۔
کراچی جلد بازی کا امریکا ایران معاہدہ نئے بحران کو جنم دے سکتا ہے، اتحادیوں کو خدشہ، سفارتکاروں کا کہنا ہے...
کراچی سابق مشیر قومی سلامتی جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ چاہیں گے کہ ایران کو مزید ڈرائیں، صدر...
کراچی ٹرمپ کی ایران پالیسی پر تنقید میں اضافہ، ماہرین نے مذاکراتی ٹیم بدلنے کا مطالبہ کردیا۔ تجزیہ کاروں کا...
کراچی ایران ، امریکا مذاکرات منگل کو ہوں گے ، ٹرمپ کے بیان پر جیو نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں حامد میر نے کہا...
لاہور پنجاب اسمبلی کا اجلاس تین روز وقفے کے بعد آج دوبارہ منعقد ہوگا سپیکر ملک محمد احمد خان صدارت کریں گے۔
کراچی سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ بیانات کے حوالے سے فریقین وقتی وقفہ اختیار کریں، سابق...
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے راشن میں ماہانہ لاکھوں روپے کی ہیرا پھیری کے الزامات پر انکوائری شروع نہ...
اسلام آباد پیٹرولیم مصنوعات کی مبینہ ذخیرہ اندوزی کے خلاف تحقیقات کا آغاز ، وزیراعظم کی FIA کو بعض آئل...