کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کا معاملہ جب اسپیکر کے پاس آئے گا تو وہ فیصلہ کریں گے،ن لیگ کبھی دو کشتیوں میں سوار نہیں ہوتی، ن لیگ کا ہر معاملہ پر بہت واضح موقف ہوتا ہے، پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ہمارے پاس ٹھوس شواہد ہیں،رکن جوڈیشل کمیشن آف پاکستان اختر حسین نے کہا کہ جسٹس طارق مسعود کی بطور ایڈہاک جج تقرری 8-1کی اکثریت سے ہوئی ہے، جسٹس مظہر عالم میاں خیل کے نام پر بھی تمام آٹھ ججز متفق تھے ، رانا ثناء اللہ نے کہا قانونی ٹیم سے مشاورت کریں گے کہ کیا نظرثانی اپیل کیلئے تفصیلی فیصلے کا انتظار کیا جانا چاہئے ، کوئی ادارہ آئین کے برخلاف بات کرتا ہے تو ہم آئین کے ساتھ کھڑے ہوں گے، چیف جسٹس آف پاکستان کے متعلق جو گفتگو ہورہی ہے کیا ان کی کوئی عزت نہیں ہے، مریم نواز نے ججوں کو محترم اور معزز کہہ کر عزت کے ساتھ بات کی ہے۔
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں وزراء کی جگہ جوا ب دینے کیلئے 20 پار...
اسلام آباد عمران کے سوشل میڈیا اکائونٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ، FIA کی تحقیقات شروع،بانی پی ٹی آئی کا کو سائبر...
اسلام آباد ایف بی آر میں انتظامی اور پالیسی تبدیلیوں کو لاگو کرنے کے لیے اوور ہالنگ پلان کو حتمی شکل دینے...
اسلام آباد 26 ویں آئینی ترمیم،41 آزاد میں سے5کھل کر حمایت میں ووٹ دینگے امکان ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے...
اسلام آبادجسٹس منیب کی جوڈیشل کمیشن کا اجلاس موخر کرنے کی تجویز، کمیشن کا اختلاف،جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں...
اسلام آباد 8ستمبر کی شب جلسے کے بعد وزیراعلیٰ KPکی پراسرار گمشدگی ؛حقیقت سامنے آگئی،8ستمبر کو سنگجانی کے...
اسلام آباد افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندے، سفیر آصف علی درانی اپنے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں اور...
اسلام آباد احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں اشتہاری ملزم زلفی...