اسلام آ باد (رانا غلام قادر )مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس اچانک ملتوی کر دیاگیا ۔ حکومتی ذ رائع کے مطابق وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل (CCI) کا 52واں اجلاس22جو لائی بروز پیر طلب کیا تھا۔جمعہ کے روز مشترکہ مفادات کونسل سیکر ٹیریٹ کی جانب سے کو نسل کے ممبران کو ایک مراسلہ بھیجا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پیر کو بلایا گیا اجلاس ملتوی کر دیاگیا ہے۔ اجلاس کی نئی تاریخ سے بعد میں آ گاہ کردیا جا ئے گا۔کو نسل کے تین وفاقی ممبران میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ‘وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر سیفران امیر مقام اور صو بائی ممبران میں چاروں وزرا ئے اعلیٰشامل ہیں۔ ذ رائع کے مطابق ملک کی سیا سی صورتحال کی وجہ سے یہ اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔
لاہور لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے ججز سنیارٹی کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں...
کراچی امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو جھوٹا اور گمراہ...
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے سوال کیا کہ دو ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود انکا استعمال کیوں نہیں کیا گیا، چیف...
اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بدھ کے روز جولائی کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پہلے...
اسلام آبادپاکستان کے دورےپر آئے ہوئے برادر اسلامی ملک ترکیہ کے وزیرخارجہ اور وزیر دفاع نے اپنے وفد کے...
اسلام آباد تحریک انصاف کی قیادت اپنی تحریک کی سرکردگی عمران کے بیٹوں کے سپرد کرنے کے سوال پر تقسیم ہو...
کراچی امریکا نے ایران کی بینکنگ نیٹ ورک پر مزید پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق متحدہ عرب...