اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے ، نوٹیفیکشن جا ری ،ڈپٹی سیکریٹری داخلہ اور پا کستان ایڈمنسٹریٹو سروس کی گریڈ18 کی افسر رانی حفصہ کنول کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکریٹری پاور ڈویژن تعینات کیا گیا،پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 18 کے محمد عبداللہ محمود کا وفاق سے پنجاب حکومت تبادلہ کیاگیا ،محمد عبداللہ محمود اسلام آباد انتظامیہ میں تعینات تھے۔ سیکشن افسر ایوی ایشن ڈویژن اور او ایم جی کی گریڈ18 کی افسر وجیہ بشیر کو تبدیل کرکے سیکشن افسر فنا نس ڈویژن تعینات کیا گیا ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں ،دریں اثنا ء سی ڈی اے کے انجنئر نگ ونگ کے تقرری کے منتظر گریڈ بیس کے افسر سید منظور حسین شاہ کو ڈی جی ای اینڈ ایم کے عہدے پر تعینات کیا گیا ۔ ڈی جی ای اینڈ ایم محمدخالد نوازکو ایچ آر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔
اسلام آباد امریکا اور ایران کے وفود کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات دفتر خارجہ کی عمارت یا نجی ہوٹل...
کراچی صدر ٹرمپ کا میڈیا پر سخت حملہ، جعلی معلومات شائع کرنے کا الزام، امریکی صدر کا کہنا تھا نیو یارک ٹائمز...
انصار عباسیاسلام آباد … جس وقت پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی براہِ راست امن مذاکرات کی...
اسلام آباد امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا،ایران امریکہ مذاکرات کیلئے امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس...
اسلام آباد اسلام آباد میں امن مذاکرات کی کوریج کیلئے 200سے زائد میڈیا اداروں اور صحافیوں کی آمد،دو سو سے...
اسلام آباد ایران امریکہ مذاکرات آپ ڈیٹ چار حفاظتی حصار ، وی وی آی پیز کے قریب پہلا حفاظتی حصار امریکی...
کراچی آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پروٹوکول، جہازوں سے ٹیکس لینے کی تیاری ،تہران کافی بیرل ایک ڈالرتک ٹیکس...
اسلام آباد پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور AWACS/EW طیارے جمعرات کو نصف شب کے بعد ایرانی فضائی حدود میں داخل...