اسلام آ باد (رانا غلام قادر )مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس اچانک ملتوی کر دیاگیا ۔ حکومتی ذ رائع کے مطابق وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل (CCI) کا 52واں اجلاس22جو لائی بروز پیر طلب کیا تھا۔جمعہ کے روز مشترکہ مفادات کونسل سیکر ٹیریٹ کی جانب سے کو نسل کے ممبران کو ایک مراسلہ بھیجا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پیر کو بلایا گیا اجلاس ملتوی کر دیاگیا ہے۔ اجلاس کی نئی تاریخ سے بعد میں آ گاہ کردیا جا ئے گا۔کو نسل کے تین وفاقی ممبران میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ‘وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر سیفران امیر مقام اور صو بائی ممبران میں چاروں وزرا ئے اعلیٰشامل ہیں۔ ذ رائع کے مطابق ملک کی سیا سی صورتحال کی وجہ سے یہ اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس میں استغاثہ نے ملزم ارمغان کا ہائی کورٹ سے دوبارہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا،واضح...
اسلام آباد عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد ضروری ملاقاتوں اور اہم امور پر بریفنگ کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے وفد نے...
کراچی رواں برس لیبیا کے قریب دو کشتی حادثے اور 2023 میں ہونے والے کشتی حادثے کی تین مختلف رپورٹس کے حوالے سے...
اسلام آباد حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے عمل کو تیز کر دیا ہے اور مالیاتی تکمیل کی...
کراچی امریکی نائب صدرجے ڈی وینس نے میونخ سکیورٹی کانفرنس میں اپنی پہلی بڑی بین الاقوامی تقریر میں یورپ کے...
کراچی جیو کے پروگرام ”نیا پاکستان “ میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ کے آخری ہفتے میں وسطی ایشیا کی دو اہم ریاستوں، آذربائیجان اور...
کراچی سعودی عرب، امارات عمان سمیت 11 ملکوں سے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران 173 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا جن میں سے...