کراچی ( سٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 3ہزار روپے فی تولہ کی کمی،چاندی کی قیمت بھی 50 روپے فی تولہ کم ہو گئی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 55 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2470 ڈالر سے کم ہو کر 2415 ڈالر فی اونس پر آگئی ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3000 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 51 ہزار روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 15 ہزار 192 روپے ہو گئی جبکہ چاندی کی قیمت 50 روپے فی تولہ کی کمی سے 2850 روپے فی تولہ پر آگئی۔
لاہور وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کاشتکاروں کیلئے بڑے اعلانات کردیے ،136 زرعی مراکز میں 40ہزار کسان کارڈ کی...
اسلام آباد سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر خزانہ محمد اوررنگزیب نے کہاہے کہ پنشن ایک بم کی شکل اختیار...
اسلام آ باد وزارت ہا ئوسنگ و تعمیرات نے پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل کے تناظر میں پی ڈبلیو ڈی کے زیر انتظام جاری پی...
لاہورپاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نواز شریف کا سیاسی محاذ پر متحرک ہونے کا فیصلہ کیا ہے وہ ملک گیر دورے...
اسلام آباد پنجاب میں دس ارب درخت لگانے کا پروگرام ’’ٹین بلین سونامی ٹری پروگرام کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں...
پشاورتحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے فوج کی سیاست میں مداخلت کے حوالے سے بیان پر...
اسلام آباد اسٹیبلشمنٹ 9؍ مئی کے واقعات میں ملوث افراد پر رحم کیلئے تیار نہیں اور وہ اس بات کو یقینی بنائے گی...
اسلام آباد پارلیمانی جماعتوں نے پارلیمنٹ کے تقدس اور احترام کیلئے جامع ضابطہ کار بنانے پر اتفاق کر لیا...