ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے مرضی کی شادی کرنیوالی خاتون آمنہ کو ہراساں و پریشان کرنے سے متعلق درخواست پر ایس ایچ او تھانہ بستی ملوک کو ہراساں کرنے سے باز رہنے کا حکم دیا ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بغیر اطلاع مکان کو کرایہ پر دینے کے معاملہ پر گرفتار دو افراد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا، شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت پر سماعت وکلا بحث کے لئے 24 جولائی تک ملتوی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت پر سماعت وکلا دلائل کے لیے 24 جولائی تک ملتوی، منشیات برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو ناکافی شہادتوں کی بنیاد پر مقدمہ سے بری، غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم وقاص مقبول کی درخواست ضمانت کو 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور، شہری کو یرغمال بناکر نقدی رقم اور قیمتی اشیا لوٹنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت وکلا بحث کے بعد خارج کر دی گئی جب کہ جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے شوہر کے ظلم و ستم سے تنگ ا کر گھر چھوڑنے والی خاتون کرن شہزادی کو دارالامان بھجوا دیا۔
ملتان حکومت پنجاب کی پلانٹ فار پاکستان مہم کے سلسلہ میں کائیاں پور یونین کونسل میں اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر...
ملتان حضرت علی ؓ کے عظیم کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ،ان کی ساری زندگی اتباع رسول ؐمیں گزری اور دور ان...
کبیر والا تحصیل کبیروالا میں مختلف وارداتوں میں ڈاکو 3موٹرسائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار،تفصیل کے مطابق...
ٹھینگیسلیمی پٹرول پمپ ٹھینگی کے قریب ایک ٹینکی سے آئل لیک ہونا شروع ہو گیا جس کی اطلاع ملنے پردونوں اطراف کی...
کوٹ ادو ریسکیو 1122کی ایمبولینس میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا،تفصیلات کے مطابق احسانپور سے ایک کالر نے ریسکیو...
ملتانپولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، قتل، منشیات فروشی اور بھتہ خوری سمیت دیگر جرائم میں ملوث...
شجاع آباد لین دین کے تنازع پر جھگڑا، دو افراد زخمی،تفصیل کے مطابق اندرون ریلوے بازار میں لین دین کے تنازع پر...
ملتان جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر و خانقاہ حامدیہ کے سجادہ نشین صاحبزادہ قاری ناصر میاں خان...