ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے کی اطلاعات پر کارروائی شروع کردی، تفصیل کے مطابق قادرپورراں پولیس کو پل رشیدہ سے شہناز بی بی نے اطلاع دی کہ ملزم عدنان نے میری بیٹی 14سالہ لائبہ کو ورغلاکر اپنے گھر لے گیا جہاں مبینہ زیادتی کی کوشش شروع کی تو بیٹی کے شور شرابہ پر ملزم فرار ہوگیا، دریں اثنا نیوملتان پولیس کو بوا پور سے محمد صفدر نے اطلاع دی کہ میرا بیٹا محمد عثمان سپارہ پڑھنے کے لیے گیا ہواتھا جہاں ملزم امام مسجد محمد رمضان نے بیٹے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی، بیٹے کے شور شرابے پر دیگر لوگوں کے جمع ہونے پر ملزم فرار ہوگیا جب کہ دہلی گیٹ پولیس کو محلہ قصاب پورہ سے جمشید کریم نے بتایا کہ میرا بھائی مدثر کریم نے میری بیوی روبینہ بی بی سے زیادتی کی کوشش کی اورفرار ہوگیا۔
ملتان حکومت پنجاب کی جانب سے تعینات ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان کے نئے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے طور پر ذوالفقار...
ملتان پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کیخلاف مقدمات، تفصیلات کے مطابق...
میاں چنوںمیاں چنوں میں انٹیلیجنس بیورو نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ،نیشنل...
ملتان پنجاب بار کونسل کا پہلا باقاعدہ اجلاس منعقد ہوا،اس اجلاس میں ہونے والے اہم فیصلوں کے حوالے سے وائس...
ملتان بیرون ملک جیل سے رہا ہو کر ملتان ایئر پورٹ پہنچنے والے شخص کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا، سرکل آفس...
ملتان ریلوے ملتان ڈویژن میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران 1962 مسافر بغیر ٹکٹ...
ماچھیوال تھانہ شیخ فاضل پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی...
ملتان واپڈا اتھارٹی نے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر کاشف شہزاد نیازی کو میڈیکل سپریٹنڈنٹ واپڈا ہسپتال ملتان کی...