ملتان ( سٹاف رپورٹر)سیمنٹ ڈیلرز کی اڑھائی فیصد فی بوری سیمنٹ پر ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال جاری، سیمنٹ کی مارکیٹ میں سپلائی بند ،پرانی شرح ٹیکس بحال کی جائے، بصورت دیگر جنوبی پنجاب کے سیمنٹ ڈیلرز اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، اس سلسلہ میں ملتان سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس صدر ملک مبشر امیر کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس میں مختلف سیمنٹ فیکٹریز کے ڈیلرز، ڈسٹری بیوٹرزعبدالخالق،انوار احمد،محمد ندیم خاکوانی،میاں محمد جاوید،محمد ایوب،ملک جمشید،معظم شہاب،ظفر اقبال صدیقی ودیگر نے شرکت کی۔
ملتان ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس محمد طارق ندیم نے ڈی پی او راجن پور کو آج طلب کر لیا ہے کیونکہ عدالتی...
ملتان اسسٹنٹ کمشنر لودھراں محمد اصغر اقبال لغاری نے اپنی اہلیہ ڈاکٹر افشاں قاسم کے ہمراہ بہاءالدین زکریا...
ملتان حکومت پنجاب کے ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک اہم نوٹیفکیشن...
ملتان اقبال جیساآفاقی شاعر صدیوں میںپیدا ہوتا ہے جو اپنے خیالات و نظریات سے قوموں کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت...
ملتان چیف ایگزیکٹیوآفیسر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان ذوالفقار احمد نے شہر میں صفائی کے معیار کو بہتر اور شہری...
ملتان ملتان ایونیو پر غیر قانونی تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کمشنر ملتان ڈویژن...
میلسی جعلی اور نان ٹیکس پیڈ سگریٹس کیخلاف کریک ڈاؤن‘ اس سلسلے میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر رائے بشیر...
ملتانسٹی پولیس افیسر ملتان صادق علی ڈوگر نے ایس ایچ او تھانہ چہلیک سب انسپیکٹر انصر عباس کو ایس ایچ او تھانہ...