ملتان (سٹاف رپورٹر ) شہر اولیا میں جمعۃ المبارک کے روز شدید بارش کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیضان احمد ریاض نے واسا ڈسپوزل سٹیشنوں کا دورہ کیا اور نشیبی علاقوں میں نکاسیٔ آب کا جائزہ بھی لیا،فیضان احمد ریاض نے واسا حکام کو ترجیحی بنیادوں پر نشیبی علاقوں میں سکرز مشینیں بھیجنے کا حکم دیا تاکہ عوام کو فوری ریلیف دیا جاسکے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ نے اربن فلڈنگ کے حوالے سے مکمل تیاری کر رکھی ہے ،چند گھنٹوں میں تمام علاقے مکمل کلیئر کر دیے جائیں گے۔
مظفر گڑھ محکمہ صحت و آبادی ضلع مظفرگڑھ کے زیر اہتمام "چیف منسٹر پاپولیشن مینجمنٹ اینڈ فیملی پلاننگ پروگرام"...
ملتان ایف آئی اے نے ایئر پورٹ پر مختلف واقعات کے دوران دو مسافروں کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے سرکل آفس منتقل کر...
ملتانجامعہ زکریا پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ سفارتی تعلقات کو اجاگر...
ملتان مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع ملتان کے امیر الشیخ محمد شریف چنگوانی، سینئر نائب امیر علامہ عنایت اللہ...
ملتان بزرگ تاجر رہنما خواجہ محمد شفیق نے کہا ہے کہ ملتان شہر کی تاجر قیادت کا انتخاب اب بیلٹ پیپر سے ہو گا،وقت...
ملتان ڈسٹرکٹ بار میں ’’معرکۂ حق بنیان المرصوص‘‘کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تقریب ہوئی جس میں وکلاء، سیاسی و...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتیں، شہری نقدی، موبائل فونز اور قیمتی اشیا سے محروم، پولیس نے لوٹ مارکے...
ملتانسوشل اکنامک رجسٹری سروے کرنے والے اساتذہ تاحال معاوضوں سے محروم ،تفصیل کے مطابق پنجاب سوشیو اکنامک...