معصوم شاہ روڈ پر مجلس عزامنعقد

20 جولائی ، 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) یوم عاشورکے حوالے سے مجلس عزا عنایت حسین خان لنگا معصوم شاہ روڈ پر منعقد ہوئی جس سے علا مہ آیت اللہ سید نسیم عبا س نقو ی، شفقت حسین لنگاہ،رفا قت حسین لنگاہ،وجا ہت حسین لنگاہ،عا رف کاظمی،ڈا کٹرصیغم عبا س شا ہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محرم میں رواداری، محبت اور قربانی کا درس ملتاہے ، مجلس عزا میں سید محمد علی رضوی ،بشارت قریشی، پروفیسر طارق شاہ اور روحت رضا سمیت دیگر شریک تھے۔