ملتان ( سٹاف رپورٹر) مرکزی انجمن تاجران زکریا مارکیٹ بوسن روڈ کے صدر رانا ارشاد نے کہا ہے کہ حکومت نے آئے روز بجلی، پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافے کر کے 24 کروڑ غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے جس کی وجہ سے تجارتی و کاروباری طبقہ بھی پس کر رہ گیا ہے، اگر یہی صورتحال رہی تو تاجر برادری احتجاجی تحریک چلانے پر مجبور ہو جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،اجلاس میں مختلف مارکیٹوں کے صدور وجنرل سیکرٹری وچیئر مین ودیگر عہدیداران ملک رمضان سیال، ڈاکٹر غلام شبیر، ملک نواز آرائیں، ملک منیر آرائیں، قاسم بگٹی، پیرزادہ آصف شاہ، ملک عارف مہار اور دیگر نے شرکت کی۔
ملتان حکومت پنجاب کی جانب سے تعینات ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان کے نئے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے طور پر ذوالفقار...
ملتان پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کیخلاف مقدمات، تفصیلات کے مطابق...
میاں چنوںمیاں چنوں میں انٹیلیجنس بیورو نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ،نیشنل...
ملتان پنجاب بار کونسل کا پہلا باقاعدہ اجلاس منعقد ہوا،اس اجلاس میں ہونے والے اہم فیصلوں کے حوالے سے وائس...
ملتان بیرون ملک جیل سے رہا ہو کر ملتان ایئر پورٹ پہنچنے والے شخص کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا، سرکل آفس...
ملتان ریلوے ملتان ڈویژن میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران 1962 مسافر بغیر ٹکٹ...
ماچھیوال تھانہ شیخ فاضل پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی...
ملتان واپڈا اتھارٹی نے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر کاشف شہزاد نیازی کو میڈیکل سپریٹنڈنٹ واپڈا ہسپتال ملتان کی...