ملتان(سٹاف رپورٹر)سی پی او نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم کیے، سی پی او نے ایس پی سٹی ڈویژن حسن رضا کھاکھی، ایس پی صدر ڈویژن شمس الدین ،ڈی ایس پی دہلی گیٹ مہر محمد وسیم ، ڈی ایس پی جلالپور بشیر احمد ہراج،ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپورپیروالا انسپکٹر حبدار حسین،ایس ایچ او تھانہ نیو ملتان محمد شفیق اورمحمد رمضان گِل،ایس ایچ او تھانہ لوہاری گیٹ منیر جاوید اور دیگر افسران کو نقد انعامات اور تعر یفی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔
ملتان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن ،متعدد مقامات پر ڈینگی لاروا کی...
ملتان نشتر ہسپتال میں گزشتہ روز مزید ایک مریض میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد نشتر میں زیر علاج...
ملتان اقراء ایجوکیشن سسٹم شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں سالانہ تقریب سعید ختم قرآن کریم عقیدت و احترام کے...
ملتان پنجاب کے تمام سرکاری کالجوں میں سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا حکم جاری ،ڈی پی آئی کالجزپنجاب کی جانب...
ملتان ملزمان نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت چار افراد کو زخمی کردیا، زخمی نشتر ہسپتال منتقل، تفصیلات کے...
خانیوال سابق مشیر وزیراعظم پاکستان و ضلع ناظم سردار احمد یار ہراج اور سابق وفاقی وزیر و چئیرمین ایرا سردار...
ملتاناینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ وہاڑی کے سرکل آفیسر منصور منیر خان کی رشوت خور مافیا کے خلاف کارروائی ،محکمہ...
ملتان پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و قانون دان بیرسٹر ملک محمد عثمان ڈوگر نے کہا ہے کہ اسلام آباد کچہری میں...