ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سرکاری کالجز کو گزشتہ سال سے 20 فیصد زیادہ داخلے کرنے کا ہدف دے دیا،ہدف پورا نہ کرنیوالے ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر اور پرنسپلز کیخلاف کارروائی ہوگی، بتایاگیا ہے کہ پنجاب کے سرکاری کالجز میں جاری انٹرمیڈیٹ پروگرام میں رواں سال بیس فیصد زیادہ داخلے کیے جائیں گے، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام ڈائریکٹر،ڈپٹی ڈائریکٹر اور پرنسپلز کو احکامات جاری کر دیے ، محکمہ کی جانب سے اہداف پورے نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے،گزشتہ دو سال سے سرکاری کالجز میں داخلے کم ہوگئے ہیں ، گزشتہ سال انٹرمیڈیٹ میں پنجاب بھر کے سرکاری کالجز میں 6 لاکھ داخلے ہوئے تھے جب کہ رواں سال محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 7 لاکھ داخلوں کا ہدف دے دیاہے۔
ملتان تھانہ ڈی ایچ اے پولیس نے اندھے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق راشد ولد محمد جاوید قوم...
ملتان پولیس کی کارروائیاں، نازیبا ویڈیوز بنانے اور منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف...
میلسی منشیات فروش گرفتار، ایک کلو چار سو گرام ہیروئن اور وٹک کی رقم برآمد، تفصیلات کے مطابق پولیس نے چھا پہ...
میلسی ڈکیتی کے دو واقعات میں شہری نقدی اور موٹر سائیکل سے محروم، تفصیلات کے مطابق سردار ا حمد اپنے موٹر سا...
ملتان تھانہ ڈی ایچ اے کے علاقے میں چور علاقہ مکینوں کے ہتھے چڑھ گیا، درگت بنانےکے بعد پولیس کے حوالے، تفصیلات...
ملتان وفاقی محتسب پاکستان نوید کامران بلوچ کی ہدایت پر ریجنل آفس ملتان کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حسن غلام محمد نے...
وہاڑی پولیس تھانہ سٹی وہاڑی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی فانی چور گینگ کو گرفتار کر لیاجب کہ 10 مقدمات کا سراغ...
گگومنڈی بااثر زمیندارکی محنت کش کی بیٹی کے ساتھ اغواکے بعدزیادتی،تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 237 ای بی...