کراچی(نیوزڈیسک)برطانیہ کے شہر لیڈز میں سوشل سروسز کے ذریعے 4 بچوں کو تحویل میں لینے کے معاملے پر ہنگامی پھوٹ پڑے۔رپورٹس کے مطابق لیڈز کے ہیئر ہلز نامی علاقے میں سیکڑوں افراد اچانک سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے پولیس کی گاڑی الٹ دی، ایک ڈبل ڈیکر بس کو نذر آتش کردیا گیا۔فسادات اس وقت شروع ہوئے جب سوشل سروسز کے اہلکار نے ایک خاندان کے چار بچوں کو ساتھ لے جانے کی کوشش کی تھی۔ویسٹ یارک شائر محکمہ پولیس کےمطابق تشدد بڑھنے سے قبل پولیس نے بچوں اورادارے کے ملازمین کوبحفاظت علاقے سے نکال لیا تھا۔فسادات میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں۔۔ مقامی حکومت نے لوگوں کو گھروں سے نہ نکلنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
ملتان غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث جدہ سے آنے و لے 36مسافروں کو ایف آئی اے نے تحویل میں لے لیا، معلوم ہوا ہے...
کوٹ مٹھن برصغیر کے عظیم صوفی شاعر و روحانی بزرگ حضڑت خواجہ غلام فریدؒ کے عرس مبارک کی سہ روزہ تقریبات آج 9...
ملتان ہائی کورٹ ملتان بینچ نے این آئی آر سی کے فیصلے کے خلاف پاکستان ریلوے کی رٹ درخواست منظور کرتے ہوئے...
ملتان قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کا کوئی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کی مخالفت کردی۔اے این...
ملتان شائقین کی عدم دلچسپی، ٹیسٹ میچ کا تیسرے اور چوتھےروز فرسٹ کلاس اور جنرل انکلوژر کا داخلہ فری کردیا...
پشاور احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کرنے والے متعدد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔افغان باشندوں نے اعتراف...
کراچی سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا حق ہے لیکن صحیح طریقہ کار پر عمل کیا...