ملتان(نیوز رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زماں نے ایم ڈی واسا چوہدری دانش کو ٹرانسفر کرکے ایس ای پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ ملتان جبکہ خالد رضا خان کو ایم ڈی واسا تعینات کرنے کے احکامات جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، چیف سیکرٹری نے چوہدری دانش کےواسا لاہور میں اپنی اصل پوسٹنگ پر رپورٹ کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں جبکہ خالد رضا خان کو ایس ای پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملتان کا اضافی چارج بھی سونپ دیا ہےجبکہ چیف انجینئرنارتھ زون پبلک ہیلتھ انجینئرنگ لاہور فیصل شوکت کو ایم ڈی واسا گوجرانوالہ تعینات کردیا ہے۔
کراچیبھارت کا پاکستان کے خلاف لانچ کیا گیا "آپریشن سندور" اس وقت تباہی میں بدل گیا جب چین کے جے-10 سی ملٹی رول...
لاہور پاکستانی کوہ پیما سرباز نے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرکے نئی...
سیالکوٹ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سول ڈیفنس سیالکوٹ پاکستان کی سیکنڈ ڈیفنس لائن ہے اور اسکو مزید...
اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا نے ایک اہم...
اسلام آ باد سی ڈی اےکی بیورو کریسی اعلی ترین سطح پر ایڈ ہاک ازم کا شکار ہوگئی ہے اور وفاقی دارالحکومت کے اس...
لاہور سری لنکا کولمبو میں ہونے والی ایشین انڈر 22 اور یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسرعمر رضا خان...
سوات سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے...
اسلام آباد نائیجیریا عالمی مالیاتی فنڈ سے کوویڈ 19 کی وباء کے عروج پر حاصل کردہ 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرض مکمل...