رحیم یارخان(سٹی رپورٹر) ٹرالر کے ذریعے 25ٹن گندم وہاڑی سے کراچی سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،گذشتہ روز سندھ پنجاب چیک پوسٹ پر تعینات محکمہ خوراک کے عملہ نے چیکنگ کے دوران ٹرالر کو روک کر جانچ پڑتال کی تواس میں 25ٹن گندم لوڈ تھی جسے ڈرائیور غلام عباس وہاڑی سے کراچی لیجا رہاتھا۔ طلب کرنے پر پرمٹ‘ کاغذات فراہم کرنے میں ناکام رہا جس پر محکمہ خوراک کے عملہ نے گندم ضبط کرنے کے بعد ٹرالر ڈرائیور کو ٹرالر سمیت کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردیا۔
ملتان چینی قونصل جنرل ژائو شیریں اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی سے کمشنر ملتان ڈویژن...
خانیوال محکمہ خوراک کے تین سینٹرز پر 30 کروڑ روپے سے زائد کی گندم ضائع ہو گئی، خورد برد کا خدشہ، گندم محفوظ...
اسلام آباد آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب خان سے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ...
اسلام آباد وزارت اوورسیز پاکستانیزنے انکشاف کیا ہے کہ 76ممالک میں 21ہزار 406پاکستانی شہری قید ہیں۔سینیٹ کی...
لاہور لاہور کی پوری تاجر و صنعتکار برادری نے انکم ٹیکس آرڈنینس 37AAکالا قانون قرار دیتے ہوئے آج کی شٹر ڈائون...
ملتانادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح 0.38...
اسلام آباد ایف آئی اے کے گریڈ 17 کے 26 اسسٹنٹ ڈائریکٹروں کو گریڈ 18 میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی...
بہاول پور مون سون کی حالیہ بارشوں اورمختلف علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں چیف...