اسلام آباد(آئی این پی ) پی ٹی آئی اور جمعیت علما اسلام( ف) کمیٹیوں کی سطح پر باضابطہ طور پر مذاکرات پر آمادہ ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں مولانا عبدالغفور حیدری بھی شریک تھے۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، معاشی، آئینی اور پارلیمانی امور پر بات چیت کی گئی۔اسد قیصر نے مولانا فضل الرحمان کو مذاکراتی کمیٹی کے ناموں کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ تحریک انصاف نے کمیٹی بنا دی ہے۔ جمعیت علما اسلام کی قیادت نے بھی جلد مذاکراتی کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ جے یو آئی مذاکراتی کمیٹی کے ناموں کے بارے میں جلد پی ٹی آئی قیادت کو آگاہ کریگی۔
تحریر: سید نیئر الدین احمدمحترم ڈاکٹر ایس جے شنکر صاحب،پاکستان کے عوام کی طرف سے آپ کو ہمارے ملک میں شنگھائی...
کراچیکراچی پریس کلب سندھ رواداری مارچ کے شرکا پر تشدد، 11پولیس اہلکار معطل۔ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے...
نئی دہلیبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے آتشبازی پر مکمل پابندی عائد کردی...
میلسی کراچی میں تحریک لبیک کے احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تحریک لبیک کے کارکن...
ملتان ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ پر گداگری میں ملوث 3 خواتین سمیت 5 مسافروں کو گرفتار کر لیا،...
ملتان پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوران ایک اور تاریخ رقم ہونے جارہی ہے کہ پہلے ٹیسٹ میں استعمال ہونے والی پچ...
لاہور11 اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان واہگہ بارڈر کو قائم ہوئے 77 سال پورے ہوگئے۔ اس روز 1947 میں واہگہ...
ملتان پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا...