پشاور(سٹاف رپورٹر) خیبرپختونخوا اسمبلی میں 10 سے 15 روپے فی یونٹ بجلی دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فضل الہیٰ نے ایوان میں قرار داد پیش کی اور کہا کہ خیبرپختونخوا میں 2 سے 3 روپے فی یونٹ کی لاگت سے بجلی پیدا ہورہی ہے۔قرارداد کے متن میں لکھا گیا کہ خیبرپختونخوا میں 2 سے 3 روپے فی یونٹ کی لاگت سے بجلی پیدا ہورہی ہے جبکہ وفاق کی جانب سے صوبے کو یہی بجلی 70 سے 100 روپے فی یونٹ میں دی جارہی ہے۔متن میں وفاق سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ صوبے کو 10 سے 15 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرے۔ ایوان نے فضل الہی کی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
ملتان جامعہ خیرالمدارس کے مہتمم علامہ قاری محمد حنیف جالندھری، سابق وفاقی وزیر علامہ حامد سعید کاظمی،...
اسلام آ باد نئے ٹیکس دہندگان کے حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیںیف بی آر نے مالی سال 2024-25 میں...
کراچی وفاقی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء القیوم کو کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دے...
لاہورپنجاب اسمبلی میں سپیکر ملک محمد احمد خان سمیت حکومتی اراکین اسمبلی نے موجودہ لوکل باڈیز بل پر تحفظات کا...
اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت جسے نیا نارمل کہہ رہا ہے وہ...
ملتان ریجنل ٹیکس آفس ملتان نے نان ٹیکس پیڈ 13 کروڑ 50 لاکھ روپے کے سگریٹس کو تلف کر دیا، اِنلینڈ ریونیو...
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 6600 روپے کابڑا اضافہ ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 66...
راولپنڈیبورڈ اف ریونیو پنجاب نے دیہاتوں میں رکھے گے چوکیداروں کو تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کیلئے فی گھر...