کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت ادارہ نور حق میں امراع اضلاع کا ایک مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے اسمبلی سے منظور کرائے جانے والے متنازعہ بلدیاتی ترمیمی بل2021ء پر تفصیلی غور کیا گیا۔ مختلف ترامیم اور شقوں کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں بل کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ اس کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائے گا اور آئین کی سنگین خلاف ورزی پر صوبے کے چیف ایگزیکیٹو کو قانونی نوٹس دیا جائے گا، اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ اس ترمیمی بل کو فی الفور واپس لیا جائے، بلدیاتی اداروں کوبے اختیار بنانے کے بجائے ان کے اختیارات مزید بڑھائے جائیں، کراچی‘ جو 3کروڑ سے زائد آبادی کا شہر ہے اس میں ایک با اختیار شہری حکومت جسے انتظامی اور مالی طور پر مکمل اختیارات حاصل ہوں قائم کی جائے، مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی اور پورے سندھ کی شہری آبادیوں پر وڈیرہ شاہی آمریت نے شب خون مارا ہے اور جماعت اسلامی اس شب خون کے خلاف جمہوری اور قانونی جدو جہد کرے گی۔
چکوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد بن اشرف کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔...
کلر سیداں حساس ادارے کا جوانسال ملازم اسد نذیر کلر سیداں سے مری جاتے ہوئے تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہو...
کلر سیدان بے روزگاری سے تنگ آ کر 27 سالہ غیر شادی شدہ شخص نے خود کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔عادل رشید نے...
راولپنڈی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول روات کے دوران ڈیوٹی بغیر اطلاح غیر حاضر ہونے والی ہیڈ انچارج سمیت 7 اساتذہ کو...
اسلام آباد پاک چین دوستی فورم کے چیئرمین الیاس رضا نے کہا ہےکہ چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیکر...
جنڈ‘ اٹک اینٹی کرپشن پو لیس نے چھا پہ ما ر کر پٹو اری فیصل نسیم کو رشوت لیتے رنگے ہا تھو ں گرفتا ر کر لیا۔ اٹک...
سرا ئے عا لمگیر مقد مہ قتل کا اشتہاری ملزم بو لا نی پو لیس نے گرفتار کر لیا ۔ ایس ایچ او تھا نہ بو لا نی چو ہدری...
راولپنڈی ٹریفک حادثہ میں پندرہ سالہ لڑکاجاں بحق اوراس کادوست شدیدزخمی ہوگیا،تھانہ دھمیال کونشتر خان نے...