کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر)فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے اتوار کے روز یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا انعقادنرسری شارع فیصل سے کراچی پریس کلب تک کیا گیا۔ سائیکل ریلی میںسیکڑوںنوجوانوںسمیت سیاسی و مذہبی جماعتوںکے قائدین اور سول سوسائٹی نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکائے ریلی سےپاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی سیف الرحمان محسود، رکن سندھ اسمبلی بلال عبد الغفار، سابق رکن قومی اسمبلی فاروق ستار، سابق اراکین سندھ اسمبلی محفوظیار خان، میجر (ر) قمر عباس،پی ٹی آئی رہنما اسرار عباسی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما یونس بونیری، جمعیت علماء اسلام (ف) کے مولانا عمر صادق، پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما پیر ازہر علی ہمدانی، آل پاکستان سنی تحریک کے چیئر مین مطلوب اعوان قادری، معروف سماجی رہنما بشیر سدوزئی اور فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹرصابر ابو مریم سمیت پروگرام کوآرڈی نیٹر قاسم رضا اور علوینہ شاہین اور سلمان خان نے شرکت کی۔
چکوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد بن اشرف کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔...
کلر سیداں حساس ادارے کا جوانسال ملازم اسد نذیر کلر سیداں سے مری جاتے ہوئے تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہو...
کلر سیدان بے روزگاری سے تنگ آ کر 27 سالہ غیر شادی شدہ شخص نے خود کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔عادل رشید نے...
راولپنڈی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول روات کے دوران ڈیوٹی بغیر اطلاح غیر حاضر ہونے والی ہیڈ انچارج سمیت 7 اساتذہ کو...
اسلام آباد پاک چین دوستی فورم کے چیئرمین الیاس رضا نے کہا ہےکہ چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیکر...
جنڈ‘ اٹک اینٹی کرپشن پو لیس نے چھا پہ ما ر کر پٹو اری فیصل نسیم کو رشوت لیتے رنگے ہا تھو ں گرفتا ر کر لیا۔ اٹک...
سرا ئے عا لمگیر مقد مہ قتل کا اشتہاری ملزم بو لا نی پو لیس نے گرفتار کر لیا ۔ ایس ایچ او تھا نہ بو لا نی چو ہدری...
راولپنڈی ٹریفک حادثہ میں پندرہ سالہ لڑکاجاں بحق اوراس کادوست شدیدزخمی ہوگیا،تھانہ دھمیال کونشتر خان نے...