کوئٹہ(پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے اسرائیل کی قبضہ گیری کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے رائے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے آئی سی جے کی جانب سے اسرائیل کو اپنا قبضہ اور غیر قانونی آباد کاری ختم کرنے کے حوالے سے دی گئی رولنگ بہادر فلسطینی عوام کی قانونی جدوجہد کی تصدیق ہے۔ بیان میں انہوں نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی پالیسیوں پر عالمی عدالت انصاف کی رائے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ اس رولنگ پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی سی جے کی جانب سے اسرائیل کو اپنا قبضہ اور غیر قانونی آباد کاری ختم کرنے کے حوالے سے دی گئی رولنگ بہادر فلسطینی عوام کی قانونی جدوجہد کی تصدیق ہے۔ انہوں نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ اس رولنگ پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔
اسلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2026-27 سے قبل...
اسلام آبادایس ای سی پی نےسالانہ ریٹرن جمع نہ کرانے والی 36سرکاری کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 31 لاکھ...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ ناقص حکمرانی کے باعث...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں آج بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایک نمائندہ وفد نے...
کوئٹہپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ 21 جون 2026 کو قلعہ...
کوئٹہعوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی وفد نے ملاقات کی۔ وفد...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
پشین کلی شخالزئی میں دو فریقین کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی...