کراچی(نیوزڈیسک) ہیٹی سے ٹرکس اور کایکوس جزائر جانے والی ایک کشتی میں آتشزدگی سے اس میں 40 مہاجرین بحق ہوگئے۔انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائگریشن (آئی او ایم) کی جانب سے جمعے کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی بدھ کو ہیٹی کے ساحل سے 80 سے زائد مہاجرین کو لے کر ٹرکس اور کائکوس کی جانب چلی۔بیان کے مطابق ہیٹی کے کوسٹ گارڈ نے 41 افراد کو بچا لیا۔آئی او ایم کے سربراہ گریگوری گوڈسٹین نے المناک واقعے کی ذمہ داری ہیٹی کے سیکیورٹی بحران اور ہجرت کے محفوظ اور قانونی طریقوں کی عدم موجودگی پر عائد کی۔انہوں نے کہا کہ ہیٹی کی سماجی معاشی صورتحال مشکل میں ہے۔ گزشتہ مہینوں میں ہونے والے پُرتشدد واقعات ہیٹی کے شہریوں کو بے باک اقدامات کی جانب لے جارہے ہیں۔
اسلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2026-27 سے قبل...
اسلام آبادایس ای سی پی نےسالانہ ریٹرن جمع نہ کرانے والی 36سرکاری کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 31 لاکھ...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ ناقص حکمرانی کے باعث...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں آج بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایک نمائندہ وفد نے...
کوئٹہپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ 21 جون 2026 کو قلعہ...
کوئٹہعوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی وفد نے ملاقات کی۔ وفد...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
پشین کلی شخالزئی میں دو فریقین کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی...