پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک )لائیو نشریات کے دوران زیادہ کھانا کھانے سے چینی اسٹریمر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقپین زیاؤٹنگ نامی 24 سالہ خاتون کھانے کے حوالے سے مختلف ویڈیوز بناتی تھی اور اپنے فالوورز کو محظوظ کرنے اور زیادہ ویوز حاصل کرنے کیلئے مختلف کھانوں کے چیلنج کو آزماتی تھی۔ایسا ہی کچھ لائیو نشریات کے دوران بھی ہوا اور ضرورت سے زیادہ کھانے پر خاتون موت کے منہ میں چلی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون10گھنٹے تک بغیر وقفے کے کھانا کھاتی تھی اور ایک بار اس نے 22 پاؤنڈ کھانا کھایا تھا۔
اسلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2026-27 سے قبل...
اسلام آبادایس ای سی پی نےسالانہ ریٹرن جمع نہ کرانے والی 36سرکاری کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 31 لاکھ...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ ناقص حکمرانی کے باعث...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں آج بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایک نمائندہ وفد نے...
کوئٹہپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ 21 جون 2026 کو قلعہ...
کوئٹہعوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی وفد نے ملاقات کی۔ وفد...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
پشین کلی شخالزئی میں دو فریقین کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی...