ٹوکیو (اے پی پی)ٹوکیو یونیورسٹی کی ایک تحقیقی ٹیم نے دعوی کیا ہے کہ اسے جنوبی افریقہ کی 2 ارب سال پرانی ایک ارضی پرت سے زندہ جرثومے ملے ہیں۔ این ایچ کے کے مطابق ٹوکیو یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر سُوزُوکی یو ہے کی قیادت میں ٹیم نے مئی میں جنوبی افریقہ کے شمال مشرقی حصے میں واقع بُش ویلڈ نامی ارضی پرت کی سائنسی ڈرلنگ کے ایک بین الاقوامی پراجیکٹ کے دوران بغور مشاہدے سے ایک چٹان کی دراڑ میں بڑی تعداد میں جرثومے پائے گئے۔
اسلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2026-27 سے قبل...
اسلام آبادایس ای سی پی نےسالانہ ریٹرن جمع نہ کرانے والی 36سرکاری کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 31 لاکھ...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ ناقص حکمرانی کے باعث...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں آج بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایک نمائندہ وفد نے...
کوئٹہپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ 21 جون 2026 کو قلعہ...
کوئٹہعوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی وفد نے ملاقات کی۔ وفد...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
پشین کلی شخالزئی میں دو فریقین کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی...