کوئٹہ(پ ر)جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے امیر مولانا خلیل احمد،سینئرنائب امیر وصوبائی امیر مولانا عبدالقادر لونی، صوبائی امیر خیبر پختونخوا قاضی گل الرحمٰن نکیال، جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا نجیم خان ایڈووکیٹ مرکزی سیکرٹری اطلاعات حاجی عبدالستار چشتی اورمرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ نے کہا ہے کہ بنوں واقعہ جان بوجھ کر حالات خراب کرنے کی سازش ہے،امن دو کا نعرہ جرم بن چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکمران خیبرپختونخوا اور بلوچستان کو میدان جنگ بنانا چاہتے ہیں۔ ماضی میں ہونیوالے آپریشنز سے ملک کو امن کی بجائے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، طاقت کسی مسئلے کا حل نہیں ۔ملک کو مضبوط ومستحکم بناناہے تو مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بنوں واقعہ کی شفاف تحقیقات کے لئے عدالتی ٹریبونل تشکیل دیا جائے ۔
اسلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2026-27 سے قبل...
اسلام آبادایس ای سی پی نےسالانہ ریٹرن جمع نہ کرانے والی 36سرکاری کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 31 لاکھ...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ ناقص حکمرانی کے باعث...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں آج بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایک نمائندہ وفد نے...
کوئٹہپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ 21 جون 2026 کو قلعہ...
کوئٹہعوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی وفد نے ملاقات کی۔ وفد...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
پشین کلی شخالزئی میں دو فریقین کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی...