اسلام آباد(جنگ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملک عمران کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسدقیصر کے خلاف توڑپھوڑ کیس میں پولیس کو چالان جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران اسد قیصر کی جانب سے کوئی عدالت پیش نہ ہوا، عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس کو چالان جمع کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کردی۔اسد قیصر کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مئی 2022 میں مقدمہ درج کیاگیا تھا۔
کراچی جیوکے پروگرام’’ جرگہ‘‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے انویسٹی گیٹو جرنلسٹ دی نیوز فخر...
جدہ / کراچی / اسلام آباد سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی، پابندی...
اسلام آ باد وزارت مذہبی امور نے حج 2025کیلئے حج فلائٹس کے شیڈول کی منظوری دیدی ۔پہلی پرواز 29اپریل اور آخری...
راولپنڈی بیرسٹر دانیال چودھری نے کہاہے کہ ہم عوام کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کرنے، نفرت کی سیاست کو مسترد...
کراچی اسپین میں خاتون ٹیچر نے انٹومیکل باڈی سوٹ پہن کر طلبہ کو معلومات فراہم کیں، ویرونیکا ڈیوک کے شوہر نے...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت صحت کے سر کاری ہسپتال فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک اسلام آباد کو جعلی...
نوابشاہ قاضی احمد کے گاؤں میں مبینہ طور پر کاروکاری کے الزام میں دو خواتین سمیت 3 افرادکو قتل کردیا ملزم...
کراچی افغان باشندوں کی بے دخلی کے لئے مقرر وقت ختم ہونے کے بعد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں مقیم3سوسےزائد...