اسلام آباد (آئی این پی)ٹیلی کام سیکٹر کی دس کمپنیوں کو54ارب روپے کی چھوٹ دیئے جانے کا انکشاف ہواہے ۔ دستاویز میں انکشاف ہوا کہ ان کمپنیوں نے پی سی اور یو ایس ایف کی مد میں 76ارب روپے ادا کرنے ہیں‘اس رقم میں 24 ارب روپے اصل جبکہ 52 ارب روپے لیٹ پیمنٹ چارجز شامل ہیں۔ 24 ارب روپے کی نصف رقم 30 قسطوں میں ادا کرنے کی سہولت دی گئی اور جرمانہ نظرانداز کر دیا گیا۔سیکرٹری آئی ٹی نے بتایا کہ ایل ڈی آئی کمپنیوں کو واجبات اور مارک اپ معاف کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، اگرنوٹیفکیشن سے کوئی ابہام پیدا ہوا ہے تو اسے دور کریں گے۔
راولپنڈی عمران خان سے ملاقات کے لئے پی ٹی آئی کاکوئی رہنمایا فیملی ممبر اڈیالہ جیل نہیں پہنچ سکا،اڈیالہ جیل...
نئی دلی امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے ہندو انتہا پسند گروپ، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ پر...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کا اہم ترین سربراہی اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پولیٹیکل فلاسفی کے تناظر میں مخلوط حکومت کو حقیقی جمہوریت کے...
نئی دلی بھارت نے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے درخواست دہندگان کے لیے شہریت کے قواعد...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی جس میں پاکستان...
اسلام آباد روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے تصدیق کی ہے کہ بوشہر جوہری پلانٹ پر کوئی پابندیاں عائد نہیں ہیں...