اسلام آباد (ایجنسیاں)پیپلز پارٹی نے چند روز میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں (ن )لیگ کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق رائے لی جائے گی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بیرون ملک سے ویڈیو لنک پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کے متعدد رہنما پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں نہیں ہیں۔
کراچی ایران معاملے پرصدر ٹرمپ مشکل فیصلوں میں گھر گئے۔ ایران مذاکرات تعطل کا شکار، جنگ بندی کمزور، امریکہ...
کراچی ایران جنگ بندی کے بعد غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 35 فیصد اضافہ ہوگیا۔ اپریل کے دوران اسرائیلی حملے...
اسلام آباد وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے باوجود...
اسلام آباد آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کی معاشی رفتار مسلسل جمود زدہ مہنگائی کے مرحلے سے گزر رہی ہے،...
کوئٹہگورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ایران، امریکہ جنگ کے خاتمے میں پاکستان کے کردار کی پوری...
کراچی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے،دو بچوں سمیت 12افراد شہید ہوگئے۔ بیروت اور جنوبی لبنان کو ملانے والی...
اسلام آ بادپاکستان پرقرضوں کےسارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ملک پرقرضےاورواجبات ریکارڈستانوے ہزار تین سو سات ارب...
کراچی فلپائنی سینیٹ میں گولیاں چل گئیں، سینیٹر رونالڈ ڈیلا روزا کی گرفتار ی کی کوشش ، رونالڈ ڈیلا روزا پر...