پشا ور( مانیٹرنگ ڈیسک ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہتک عزت وہاں ہوتی ہے جہاں عزت ہو، لگتا نہیں کہ علی امین گنڈاپور کی کوئی عزت ہے لیکن اگر انہوں نے نوٹس بھجوایا ہے تو پھر ان کی عزت ہوگی۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں گوردوارہ بھائی جوگا سنگھ کا دورہ کیا۔اپنے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت سے اقلیتوں کی سیکیورٹی کی درخواست کرتا ہوں، سیکیورٹی کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) بلائی جائے، صوبائی اسمبلی میں ان کیمرا سیشن ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ امن و امان کی صورتحال کچھ اچھی نہیں، امن و امان کے حوالے سے صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہونا چاہیے۔
راولپنڈی عمران خان سے ملاقات کے لئے پی ٹی آئی کاکوئی رہنمایا فیملی ممبر اڈیالہ جیل نہیں پہنچ سکا،اڈیالہ جیل...
نئی دلی امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے ہندو انتہا پسند گروپ، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ پر...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کا اہم ترین سربراہی اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پولیٹیکل فلاسفی کے تناظر میں مخلوط حکومت کو حقیقی جمہوریت کے...
نئی دلی بھارت نے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے درخواست دہندگان کے لیے شہریت کے قواعد...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی جس میں پاکستان...
اسلام آباد روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے تصدیق کی ہے کہ بوشہر جوہری پلانٹ پر کوئی پابندیاں عائد نہیں ہیں...