کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہ سلیم نے کہا ہے کہ گندگی اور حادثات کا سبب بننے والے مین ہولز کو فوری طور پر کور فراہم کئے جائیںضلع وسطی میں گندگی اور حادثات کا سبب بننے والے ٹوٹ پھوٹ کے شکار مین ہولز کی مرمت اور کھلے گٹروں پر ڈھکن رکھنے کے فوری طور پر اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ کھلے مین ہولز کی وجہ سے شہریوں کو خاص طور پر بچوں کو کسی بھی ناگہانی حادثے سے بچایا جاسکے۔
چکوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد بن اشرف کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔...
کلر سیداں حساس ادارے کا جوانسال ملازم اسد نذیر کلر سیداں سے مری جاتے ہوئے تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہو...
کلر سیدان بے روزگاری سے تنگ آ کر 27 سالہ غیر شادی شدہ شخص نے خود کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔عادل رشید نے...
راولپنڈی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول روات کے دوران ڈیوٹی بغیر اطلاح غیر حاضر ہونے والی ہیڈ انچارج سمیت 7 اساتذہ کو...
اسلام آباد پاک چین دوستی فورم کے چیئرمین الیاس رضا نے کہا ہےکہ چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیکر...
جنڈ‘ اٹک اینٹی کرپشن پو لیس نے چھا پہ ما ر کر پٹو اری فیصل نسیم کو رشوت لیتے رنگے ہا تھو ں گرفتا ر کر لیا۔ اٹک...
سرا ئے عا لمگیر مقد مہ قتل کا اشتہاری ملزم بو لا نی پو لیس نے گرفتار کر لیا ۔ ایس ایچ او تھا نہ بو لا نی چو ہدری...
راولپنڈی ٹریفک حادثہ میں پندرہ سالہ لڑکاجاں بحق اوراس کادوست شدیدزخمی ہوگیا،تھانہ دھمیال کونشتر خان نے...