کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اور کیرتھر رینج میں ہونے اولی بارش سے حب ڈیم کے لیول میں 18 فٹ پانی کا اضافہ ہو گیا ہفتے کی شب لیول 323 فٹ تک جا پہنچا تھا جبکہ حالیہ بارشوں سے قبل اس کا لیول 305 فٹ تھا واضح رہے اس کے مکمل بھرنے کے لئے 339 فٹ پانی درکار ہوتا ہے گزشتہ سال بھی ڈیم مکمل بھر گیا تھا ڈیم بھر جانے کے بعد کراچی کو 100 ایم جی ڈی کے حساب سے ڈھائی سال تک سپلائی جاری رکھی سکتی ہے۔
اسلام آ باد اخراجات میں کمی کےدعووں اور کفایت شعاری اقدامات کےباوجود وفاقی حکومت کےامورچلانے کاخرچہ بڑھ...
پشاورخیبر پختونخوا حکومت کے بلدیات، الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ نے کیپٹل میٹروپولیٹن کارپوریشن...
اسلام آبادصدر مملکت آصف علی زرداری نے صحت، تعلیم، ادب، صحافت، فنون لطیفہ اور انسداد دہشت گردی سمیت...
اسلام آباد آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کی معاشی رفتار مسلسل جمود زدہ مہنگائی کے مرحلے سے گزر رہی ہے،...
کراچی ٹرمپ بیجنگ پہنچ گئے ،شاندار استقبال،آج شی جن پنگ سے اہم ملاقات کرینگے۔ تجارتی تعلقات، تائیوان ،...
کراچی آسٹریلیا میں91منزلہ ٹرمپ ٹاور منصوبہ صرف تین ماہ بعد منسوخ، ڈویلپر کا موقف ہے کہ ٹرمپ برانڈ آسٹریلیا...
کراچی سندھ میں پہلی بار محکمہ خوراک کے بااثر افسران کے خلاف بڑی کاروائی،کئی برس سے تعطل کا شکار انکوائریز...
کراچی اسٹیٹ بینک نےآئی ایم ایف سے تقریباً 1.3 ارب ڈالرموصول ہو نے کی تصدیق کر دی۔ ،ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق...