پشاور(نمائندہ جنگ )وزیراعلیٰ کے پی نےگورنر فیصل کریم کنڈی کو ایک ارب روپے ہرجانےکا نوٹس بھجوا دیا، درخو است میں کہا گیا کہ اپیکس کمیٹی میں آ پریشن پر دستخط کےحو الے سے جھو ٹ پر مبنی بیان دیا، جس سےمیری سیا سی ساکھ کونقصان پہنچا ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں عزم استحکام آپریشن پر دستخط سے متعلق میڈیا پر بے بنیاد الزامات لگانے پرگورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کو 1ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بجھوا دیا ہے جس میں انہوں نے موقف اپنایا ہے کہ وزیراعلیٰ پر بے بنیاد الزامات لگا کر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا لہذا گورنرمعافی مانگے یا پھر ہرجانہ ادا کرے بصورت دیگر ان کیخلاف باقاعدہ ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا جائے گا۔
اسلام آ باد اخراجات میں کمی کےدعووں اور کفایت شعاری اقدامات کےباوجود وفاقی حکومت کےامورچلانے کاخرچہ بڑھ...
پشاورخیبر پختونخوا حکومت کے بلدیات، الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ نے کیپٹل میٹروپولیٹن کارپوریشن...
اسلام آبادصدر مملکت آصف علی زرداری نے صحت، تعلیم، ادب، صحافت، فنون لطیفہ اور انسداد دہشت گردی سمیت...
اسلام آباد آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کی معاشی رفتار مسلسل جمود زدہ مہنگائی کے مرحلے سے گزر رہی ہے،...
کراچی ٹرمپ بیجنگ پہنچ گئے ،شاندار استقبال،آج شی جن پنگ سے اہم ملاقات کرینگے۔ تجارتی تعلقات، تائیوان ،...
کراچی آسٹریلیا میں91منزلہ ٹرمپ ٹاور منصوبہ صرف تین ماہ بعد منسوخ، ڈویلپر کا موقف ہے کہ ٹرمپ برانڈ آسٹریلیا...
کراچی سندھ میں پہلی بار محکمہ خوراک کے بااثر افسران کے خلاف بڑی کاروائی،کئی برس سے تعطل کا شکار انکوائریز...
کراچی اسٹیٹ بینک نےآئی ایم ایف سے تقریباً 1.3 ارب ڈالرموصول ہو نے کی تصدیق کر دی۔ ،ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق...