ڈھاکہ (این این آئی )بنگلا دیش میں جاری طلبہ کا احتجاج سنگین صورتحال اختیا کر گیا ہے، پاکستانی ہائی کمیشن کا پاکستانی طلبہ کر کیمپس سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ، پاکستانی سفارتخانے نے مصیبت میں مبتلا افراد کی سہولت کیلئے ای میل ایڈریس اور ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کردیا ہے،بیرون ملک سے آئے طلبہ واپس اپنے وطن لوٹنے پر مجبور ہوگئے جن میں300بھارتی طلبہ بھی شامل ہیں جبکہ پاکستانی ہائی کمیشن بنگلا دیش نے پاکستانی طلبہ کو کیمپس میں اپنے کمروں سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔ پاکستانی ہائی کمیشن بنگلا دیش کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستانی شہریوں کو اپنی حفاظت کے لیے ہر ممکن احتیاط برتنی اور احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستانی سفارت خانے نے مصیبت میں مبتلا افراد کی سہولت کے لیے ای میل ایڈریس اور ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کردیا ہے۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...