کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کسٹمز نےجناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کراچی سے موبائل فونز کی اسمگلنگ کی کوشش کے الزام میں 2مسافر گرفتار کر لئے، ترجمان کسٹمز کے مطابق ایک انٹیلی جنس ایجنسی کی طرف سے فراہم کردہ مصدقہ معلومات کی بنیاد پرکسٹمز کی ٹیم نےفلائی دبئی کی پرواز FZ 329 سے کراچی پہنچنے والےمسافروں شہروز اور سہیل امین کو سامان کے ہمراہ گرین سے باہر جانے سے روک کر انھیں کسٹمز ریڈ چینل کی طرف بھیج دیا گیا۔جہاں پر ان کے سامان کی اسکیننگ کی گئی جس میں ، بڑی تعداد میں موبائل فونز کی نشاندہی ہوئی جس پر مسافروں کے سامان کو کسٹمز ایگزامینیشن کاونٹر پر منتقل کر کے مسافروں کی موجودگی میں ان کے کیری آن بیگز میں چھپے ہوئے موبائل فونز برآمد کئے۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...