اسلام آباد(آئی این پی) پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے نئی مشکل پیداہوگئی، جس کے باعث پاسپورٹس کے اجرا میں مزید تاخیر کا خدشہ ہے۔ تفصیل کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن آفس میں لیمینیشن پیپر اور پرنٹنگ مشینوں کی کمی کے باعث شہری پہلے ہی پریشان ہیں،اب سیاہی ختم ہونے سے پاسپورٹس کے اجرا کے بحران میں مزید شدت آسکتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیمینیشن پیپر کے معاملے پر پاسپورٹ کی پرنٹنگ میں پہلے ہی تاخیر کا شکار تھی اور اب اگر محکمہ کے اعلی افسران سیاہی کی کمی کو پورا نہیں کرتے ہیں تو شہریوں کو پاسپورٹس کے اجرا میں مزید تاخیر کا خدشہ ہے۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...