اسلام آباد (نیوز ایجنسی ) الیکشن کمیشن کا 41 آزاد ارکان کے کاغذات نامزدگی اور وابستگی سرٹیفکیٹ کا موازنہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آزاد ارکان کے وابستگی سرٹیفکیٹس اور کاغذات نامزدگی کی سخت اسکروٹنی کی جائے گی، ایک رکن اسمبلی کی جانب سے دو حلف ناموں پر بھی ابہام موجود ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے قانونی ٹیم اور متعلقہ ونگز کو ہدایات جاری کردیں کہ آزاد ارکان کے بیان حلفی پر دستخط کی سخت اسکروٹنی کی جائے، آزاد ارکان کے کاغذات نامزدگی پر دستخط ، بیان حلفی اور دستخط کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا تھا کہ جن آزاد ارکان کے دستخط مطابقت نہ رکھتے ہوں تو ان کا وابستگی فارم قبول نہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 41 آزاد ارکان کے کاغذات نامزدگی فارم منگوا لیے ہیں۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...