اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب

21 جولائی ، 2024

لاہور( این این آئی)اسپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس22جولائی بروز پیر دوپہر3بجے طلب کر لیا ۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔سپیکر ملک محمد احمد خان نے اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا ۔