جیل میں مجھ سے مانوس بلی کو لیجانے کیلئے بلا چھوڑ دیاگیا،بانی PTI

21 جولائی ، 2024

راولپنڈی (جنگ نیوز)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جیل میں بلا چھوڑ دیا گیا تاکہ وہ اس بلی کو لے جائے جو میرے ساتھ مانوس ہے۔