لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریٹائرڈ ججوں کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے والےالیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو آئندہ سماعت پر جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
سرینگر بھارت کےغیرقانونی طورپر زیرتسلط جموں وکشمیرکے کٹھوعہ اور بارہمولہ اضلاع میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں...
جموں بھارت کےغیرقانونی طورپر زیرتسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں محاصرے اور تلاشی کی...
مظفر آباد پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام شہید افضل گورو کا تیرہواں اور شہید مقبول بٹ کا اکتالیسواں...
بیجنگ :چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ کے شہر ہاربن 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں دکھائے گئے...
تریپولیلیبیا کے جنوب مشرقی صحرا میں دو اجتماعی قبروں سےمزید 50 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔حکام کے مطابق یہ لاشیں...
پشاور چین کی ایک سرمایہ کار کمپنی نے خیبرپختونخوا میں سٹیل ملز لگانے کیلئے توانائی کے شعبے میں دلچسپی ظاہر...
لاہورجنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باوُوما نے کہا ہے کہ تین ملکی ون ڈے سیریز نوجوان کھلاڑیوں کے لیے خود کو...
کراچی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نےکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ...