کراچی (جنگ نیوز) چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئر پرسن اور ممبر صوبائی اسمبلی سارہ احمد نے کہا ہے کہ مجھے میرے کام کی وجہ سے اقوام متحدہ میں بلایا گیا۔ چار وزرائے اعلیٰ کے ساتھ کام کیا مگر میرے کام کی وجہ سے مجھے نہیں بدلا گیا۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میزبان سہیل وڑائچ کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے سارہ احمد کا مزید کہنا تھا کہ ہم ایک سال میں دس ہزار سے زائد بچوں کو ریسکیو کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ بطور چیئرمین تنخواہ نہیں لیتی۔ بھکاریوں کے گینگ پکڑنے پر مجھے دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلی گفتگو ناظرین اتوار کی شام 7 بجکر5 منٹ پر دیکھ سکیں گے۔
لاہور صوبائی وزیر صنعت و تجارت واوقاف چوہدری شافع حسین نے محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے ہیڈ آفس کادورہ کیا۔...
کراچی پی آئی اے روز ویلٹ ہوٹل کے معاہدے کو نشانہ بنانے والے بھارتی نژاد وویک رامسوامی ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ...
لاہور سول کورٹ میں ڈینئیل پرل اغوا اور قتل کیس کے مبینہ کردار اور تنظیم مسلم آف امریکہ کے سربراہ مرحوم سید...
اسلام آبادوفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں...
اسلام آبادسکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر بھاری ہتھیاروں کی بڑی کھیپ کی پاکستان میں اسمگلنگ کی کوشش...
راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید چار...
ٹیکساس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کر دہ حالیہ ایگزیکٹو آرڈر نے ملک کے شہریت کے قوانین میں ایک...
لاہور طالبہ کے ساتھ صفحاجتماعی زیادتی کرنے والے کیس کے مرکزی ملزم حسیب کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دیگر دو...