کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی ایچ اے صفایونیورسٹیانگلش پروگرام اینڈ لٹریری سوسائٹی نے روح افزا سیشن "رومینیشنز" کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر معروف ڈرامہ نگار، شاعر اور ادبی نقاد ظفر معراج مہمان مقرر تھے۔انہوں نے رومی اور اقبل کی شاعرانہ خوبی پر روشنی ڈالی جس کے ساتھ دونوں شاعروں نے پیچیدہ مسائل کو بہترین انداز میںپر پیش کیا ہے۔ انگریزی پروگرام کی سربراہ، ڈاکٹر سارہ سید کاظمی نے جمود کا مقابلہ کرنے میں شاعروں اور فلسفیوں کے کردار پر روشنی ڈالی جو ʼتبدیلیʼ کے خلاف ہے۔
کراچی سابق فرسٹ کلاس ویٹرنز کر کٹر بابر بشارت کے بڑے بھائی شفٹ علی جمعرات کو انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ بعد...
کراچی گلشن حدید فیز 2 میں واقع گھر سے 30 سالہ شگفتہ زوجہ نصیر کی پھندا لگی لاش جناح اسپتال لائی گئی،اسٹیل ٹاون...
کراچیپاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ملک بھر کے انصاف ہائوس...
کراچیگذشتہ شب ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس سے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ملزم اور اسکے ساتھی نے انکشاف...
کراچی نیو کراچی سیکٹر5D کالا اسکول کے قریب گھر میں ٹریفک پولیس اہلکار طارق حسین ولد کمال الدین نے اپنے لائسنس...
کراچیضلع ویسٹ پولیس نے چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت کرنے والے 67اسکریپ ڈیلرز کو حراست میں لے لیا،ایس ایس پی...