وہاری گیٹ 11:قمار باز گرفتار

21 جولائی ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)لوہاری گیٹ پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیاگیا۔۔ایس ایچ او لو ہا ری گیٹ نے بتا یا کہ تاش پر سٹے بازی کرنے والے 11 قمار باز گرفتار کر لیے گرفتار ملزمان میں عید محمد، ضیا، یسین، ظہیر،سعید،ناظم سمیت دیگر شامل مقدمہ درج کر لیا ۔