لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشی پر5افراد کوگرفتارکرلیا۔ 17 مقدمات کا اندراج کیا گیا،230 خلاف ورزیوں پر 10 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے، اسسٹنٹ کمشنرز نے فیلڈ میں اچانک چھاپےمارے،اسسٹنٹ کمشنر شالیمار انعم فاطمہ نے مغلپورہ میں متعدد تندوروں کی چیکنگ کی گئی،اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے روٹی کی قیمت 14 روپے کے حساب سے فروخت کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے 02 خلاف ورزیوں پر تندور مالکان کو 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا۔
لاہور، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔...
لاہورفیکٹری ایریا پولیس نے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچے...
چوہنگ لاہور کے علاقے سندر میں 2 بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقع پیش آیا ہے پولیس کے مطابق واقعہ 7 مئی کو...
مانگا منڈی رائیونڈ میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا ۔ پولیس نے...
لاہورجے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے معرکہ حق بنیان مرصوص کے تاریخی دن کی مناسبت...
لاہورفیکٹری ایریا میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک...
لاہورچھانگا مانگا کے علاقے میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین طالبات زخمی ہو گئیں جنہیں فوری طبی...
لاہورگلبرگ پولیس نے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروپ گرفتار کر لیا ترجمان نے کہا گلبرگ پولیس نے جدید...