بی آربی نہر سے نوجوان کی لاش برآمد

21 جولائی ، 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)باٹا پور کے علا قہ جلو میں بی آر بی نہر سے لاش برآمد ہو ئی ، ریسکیورز نے لاش نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دی ۔پو لیس کے مطا بق متوفی کی عمر 17 سال ہے ۔