گٹکا تیار کرنیوا لےکارخا نے پرچھاپہ ،2ملزم گرفتار

21 جولائی ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)راوی روڈ پولیس نے گٹکا تیار کرنے والے کارخا نے پر چھاپہ مارا، 2ملزموں شاہ نواز اور احمد رضا کوگرفتار کر لیا،ملز م گٹکا تیار کر کے شہر بھر میں ترسیل کرتے ہیں، ملز م سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو پناہ دیتے تھے ۔ ملزمان کے قبضہ سے گٹکے سے بھرے 14 ڈرم ،گٹکا تیار کرنے والا گرینڈر خالی ٹب اور 10 ڈرمیاں برآمد کرلیں۔