30 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی والی ویگن پکڑی گئی

21 جولائی ، 2024

لا ہور (کر ائم رپو رٹرسے) ای چالاننگ ریکوری ٹیم نے30مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ویگن پکڑی گئی۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر نے کہا کہ 21ہزار 250 روپے جرمانہ عائد ہوا ۔انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کیخلاف گھیرا تنگ کیا گیا ہے ۔