لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)سمن آباد میں باپ نے معمولی جھگڑے پر اپنی 13سالہ بیٹی اور 2بیٹوں کو تشدد کا نشانہ بنانےکے بعد زنجیرو ں سے باندھ دیا،پولیس نے باپ کو گرفتار کرلیا ، اقبال کی بیوی اس کے تشدد سے تنگ آکر اسے چھوڑ کر چلی گئی جس کے بعد سے اقبال اپنے بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بناتا ہے پولیس کو 13سالہ خدیجہ کی کال موصول ہوئی کہ ان کے باپ نے اسے اور اس کے بھائیوں کو مار پیٹ کر زنجیروں سے باندھ دیا ہے جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور بچی خدیجہ اور اس کے بھائیوں کو بحفاظت چا ئیلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا۔
لاہور، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔...
لاہورفیکٹری ایریا پولیس نے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچے...
چوہنگ لاہور کے علاقے سندر میں 2 بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقع پیش آیا ہے پولیس کے مطابق واقعہ 7 مئی کو...
مانگا منڈی رائیونڈ میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا ۔ پولیس نے...
لاہورجے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے معرکہ حق بنیان مرصوص کے تاریخی دن کی مناسبت...
لاہورفیکٹری ایریا میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک...
لاہورچھانگا مانگا کے علاقے میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین طالبات زخمی ہو گئیں جنہیں فوری طبی...
لاہورگلبرگ پولیس نے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروپ گرفتار کر لیا ترجمان نے کہا گلبرگ پولیس نے جدید...